دبئی ( سبط عارف ) متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایران کی تمام ایئرلائنز کے دبئی شارجہ ابوظبی اور دیگر اماراتی ایئرپورٹس کیلئے آپریشن معطل کردئیے۔عرب امارات نے ایرانی ائیرلائنز پر پابندی جمعرات 24 ستمبر سے لگائی ہے ۔