• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینکاک سے 66 کروڑ روپے کی منشیات اسلام آباد اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کسٹمز نے بینکاک سے 66 کروڑ روپے کی منشیات اسلام آباد اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ،ملزم گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز نےمنشیات اسمگلنگ کی اطلاعات کی بنیاد پر 25ستمبر 2026کو بینکاک سے اسلام آباد آنے والی پرواز نمبر TG-349 کی نگرانی سخت کر دی ،کسٹمز کی خصوصی ٹیم نے دورانِ نگرانی ایک مسافر کو روک کر اس کے سامان کی تلاشی لی تو اس کے سامان سے 35 کلو گرام (مجموعی وزن) مشتبہ چرس برآمد ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید