کراچی (اسٹاف رپورٹر)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ژوب ڈی آئی خان روڈ درازندہ کے قریب امن میلہ چیک پوسٹ پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئےدہشتگردی کیخلاف موثر حکمت عملی کوناگزیر قراردیا ہے، انہوں نےکہا کہ آج خیبر پختونخوا اور بلوچستان جل رہے ہیں،سندھ میں ڈاکوراج ہے،شہریوں کے جان ومال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔