دبئی (سبط عارف)دبئی پولیس نے مختلف اہم شاہراہوں پر بھیک مانگنے والے 22 رکنی منظم گروہ کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گروہ کے افراد ڈرائیوروں کو روک کر سفری اخراجات کے لئے رقم مانگتے تھے۔