• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرمز بحران کے باوجود ایشیا میں توانائی کی شدید قلت کیوں نہیں ہوئی؟

کراچی (نیوز ڈیسک) ہرمز بحران کے باوجود ایشیا میں توانائی کی شدید قلت کیوں نہیں ہوئی؟ چین،بھارت، جاپان اور جنوبی کوریا سب سے بڑے متاثرہ خریدار ،متبادل ذرائع اور ذخائر نے فوری قلت کو محدود رکھا۔عالمی توانائی منڈی میں سپلائی کے نئے راستے تلاش کیے۔ماہرین کا کہنا ہےبحران طویل ہوا تو ایشیا کو مشکلات بڑھنے کا خدشہ ہے۔نیویارک ٹائمز کی ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق ایران جنگ کے دوران آبنائے ہرمز کی مؤثر بندش سے مشرق وسطیٰ سے تیل اور گیس خریدنے والے ایشیائی ممالک کی توانائی کی فراہمی میں نمایاں کمی آئی، تاہم فی الحال ان ممالک میں شدید قلت پیدا نہیں ہوئی۔

اہم خبریں سے مزید