• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کرا دی گئی۔ راولپنڈی کانفرنس روم میں ملاقات 55 منٹ تک جاری رہی جس میں دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات کے بعد دونوں کو اپنے اپنے سیل میں منتقل کر دیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید