• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

TCP؛ ایک لاکھ 7 ہزار 739 میٹرک ٹن چینی کی برآمد کے ٹینڈر آج کھولے گی

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان ایک لاکھ سات ہزار سات سو انتالیس میٹرک ٹن چینی کی برآمد کے لیے ٹینڈر آج کھولے گی۔وفاقی حکومت نے گزشتہ سال درآمد کی گئی چینی کے رہ جانے والے ایک لاکھ 7 ہزار میٹرک ٹن سے زائد چینی کی برآمد کے لیے عمل شروع کیا،ٹی سی پی نے الیکٹرانک بولیاں ای پیڈز کے ذریعے 30 ستمبر تک طلب کی ہیں اور موصول بولیوں کو آج اسی روزہی کھولاجائے گا۔

اہم خبریں سے مزید