• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول ایک روپے 49 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر سستا

اسلاآباد(عاطف شیرازی) پیٹرول ایک روپے49 پیسے اورہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا۔قیمتوں میں کمی کا پیٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 387 روپے 54 پیسے فی لیٹر اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 402 روپے 24 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید