• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سالانہ گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن، تاخیر پر بھاری جرمانے

کراچی (نیوز ڈیسک)انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا کل آخری روز ہے جس کے بعد گوشوارے جمع کرانے والوں پربھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ یکم اکتوبر سے ملک میں لیٹ فائلرکی کیٹگری کومکمل طورپرختم کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق تاخیر سے گوشوارے جمع کروانے پرجرمانہ ایک ہزار روپے سے بڑھا کر 25 ہزار روپے تک ہوگا، لیٹ فائلر اے اوپی کا جرمانہ 10 ہزارکے بجائے 50ہزارروپے وصول ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید