• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس ایکٹ آڈٹ سے قبل واجبات کی ادائیگی پر جرمانے کا 25 فیصد عائد ہوگا

اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد) فنانس ایکٹ آڈٹ سے قبل واجبات کی ادائیگی پر جرمانے کا 25فیصد عائد ہوگا،شوکاز نوٹس کے بعد واجبات جمع کرانے پر جرمانے کا 50 فیصد ادا کرنا ہوگا، مزید کارروائی ختم۔تفصیلات کے مطابق فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت آڈٹ کے دوران یا آڈٹ مکمل ہونے کے بعد مگر شوکاز نوٹس جاری ہونے سے قبل ڈیوٹی کی عدم ادائیگی، کم ادائیگی یا ڈیوٹی چوری کی رقم بمعہ ڈیفالٹ سرچارج جمع کرانے والے رجسٹرڈ شخص کو مقررہ جرمانے کی رقم کا صرف 25 فیصد ادا کرنا ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید