• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تباہی سے بال بال بچنے والا امارات کا طیارہ محض 3 سال پرانا

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) دبئی سے اسرائیل کی پرواز کے دوران پائلٹ کے ہاتھوں تباہی سے بال بال بچنے والا فلائی دبئی کا بوئنگ 737میکس 8طیارہ محض تین سال پرانا ہے جس نے نومبر 2022 میں پہلی اڑان بھری تھی۔طیارے نے بدھ کی صبح 7بجکر 05منٹ پر ٹیک آف کیا، 9بجکر 21منٹ پر پائلٹ نے اسے گرانے کی کوشش کی، دوسرے پائلٹ نے 9بجکر 31منٹ پر ایمرجنسی کوڈ 700جاری کیا اور 9بجکر 38منٹ پر ہائی جیکنگ کا کوڈ 7500بھی جاری ہوا۔تبوک سے دوسرا طیارہ مسافروں کو لیکر تل ابیب پہنچا جسے 64ہزار لوگوں نے لائیو ٹریک کیا۔

اہم خبریں سے مزید