• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امید ہے اپوزیشن لانگ مارچ ختم کرنے کا غیرمشروط اعلان کریگی، بلاول

اسلام آباد(راحت منیر/اپنے رپورٹرسے) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امید ہے اپوزیشن لانگ مارچ ختم کرنے کا غیر مشروط اعلان کریگی ،مجھے خوشی ہے کہ سیاسی مسائل کے سیاسی حل کیلئے حکومت نے اپوزیشن کے ساتھ بات چیت کی پی پی پی کی تجویز قبول کر لی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کی فعال حمایت کے ساتھ دہشت گردی کا چیلنج پاکستان کی بقا کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔

اہم خبریں سے مزید