• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا

اسلام آباد (عاطف شیرازی)جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے ؛مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ،جیٹ فیول کی نئی قیمت 355 روپے 52 پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 329 روپے 54 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔

اہم خبریں سے مزید