• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی فلائٹ واقعہ، معاون پائلٹ نے دہشتگرد کارروائی کی کوشش کی، عرب امارات

ابوظبی (سبط عارف )دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز ( 1073 FZ ) کے معاون پائلٹ نے دوران پرواز دہشت گرد کارروائی کرنے کی کوشش کی معاون پائلٹ نے کپتان پر کلہاڑی سے حملہ کیا، طیارے کا کنٹرول سنبھالنے کی کوشش کی، ابتدائی تحقیقات۔ یہ انکشاف متحدہ عرب امارات کے اٹارنی جنرل نے کیا۔

اہم خبریں سے مزید