ابوظبی (سبط عارف)ابوظبی میں ڈیزائن، تیار اور ٹیسٹ کردہ الطائر ون کیلیفورنیا کے وینڈن برگ اسپیس فورس بیس سے خلا میں بھیجا گیا۔سیٹلائٹ نے زمین سے سگنل وصول کرنا شروع کردیا ہے اور باقاعدہ آپریشنز بھی شروع ہوگئے ہیں۔