• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا 2 کروڑ امریکی بزرگوں کو یکمشت 25 ہزار روپے دینے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کا 2کروڑ امریکی بزرگوں کو یکمشت25ہزار روپے دینے کا اعلان،میڈیکیئر میں شامل افراد ادائیگی کے اہل ہوں گے،اکثر مستحق افراد کو اکتوبر کے آغاز میں براہِ راست رقم ملے گی۔ اقدام نومبرکے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے متعدد مالی اقدامات و وعدوں کے سلسلے میں سامنے آیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید