• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سے پولینڈ کے وزیر کی ملاقات، علاقائی عالمی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد( رانا غلام قادر) وزیراعظم شہباز شریف  سے  پولینڈ کے وزیر کی ملاقات،  علاقائی کشیدگی کے خاتمے اور تنازعات کے حل کیلئے مذاکرات اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔شہباز شریف نے یورپی یونین کے جی ایس پی پلس سکیم کے حوالے سے پاکستان کی حمایت پر پولینڈ کا شکریہ ادا کیا۔

اہم خبریں سے مزید