واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایک برطانوی ایئر بیس سے تمام بی-1 (B-1) بمبار طیارے ان غیر واضح دھمکیوں کے باعث ہٹا لیے ہیں جن کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ ان کا تعلق ایران سے تھا۔ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ فلائی دبی طیارے کے واقعے کاتعلق بھی ایران سے ہے۔