کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر میں رہائشی عمارت کے فلیٹ میں فائرنگ سے قانون نافذ کرنے والے ادارے کا اہلکار جاںبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ فیصل تھانے کی حدود گلستان جوہر بلاک 19 ایونیو اپارٹمنٹ کے فلیٹ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔