• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فارم ہاؤس میں 50 خواتین کو ملازمت کا جھانسہ دیکر موبائل فونز کی چوری کیس میں پیش رفت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گڈاپ کے فارم ہاؤس میں 50سے زائد خواتین کو ملازمت کی تربیت کا جھانسہ دیکر موبائل فونز کی چوری کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق مرکزی ملزم ساحل سلمان کے 2 سگے بھائیوں کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید