کراچی (نیوز ڈیسک)ایران کا میزائلوں کی رینج ایک ہزار کلومیٹر سے بڑھانے کا اعلان،ایرانی ترجمان کا کہنا تھا حالیہ جنگ کے دوران تہران اس نتیجے پر پہنچا کہ میزائلوں کی رینج میں اضافہ ناگزیر ہے ، ایرانی حملوں کا نتیجے میں امریکی فوج آبنائے ہرمز و ایرانی سرحدوں سے ایک ہزار کلومیٹر سے زیادہ دور منتقل ہوئی۔