• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں حماس کی حکمرانی نہیں ہوگی، نیتن یاہو کا 7 اکتوبر کی برسی پر اعلان

تل ابیب ( اے ایف پی) حماس حملے کے تین سال مکمل، اسرائیل میں قومی یومِ سوگ ،تقریب میں شہری کی اسرائیلی وزیر اعظم پرسخت تنقید ،نیتن یاہونے 7 اکتوبر کی برسی پر اعلان کیا کہ غزہ میں حماس کی حکمرانی نہیں ہوگی، انہوں نے حملے میں ملوث افراد کو نشانہ بنانے کا عزم دہرایااورایرانی قیادت کو اسرائیل کے وجود کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے 7 اکتوبر 2023 کے حماس حملے کی تیسری برسی کے موقع پر غزہ میں حماس کی حکمرانی نہ ہونے دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید