• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) مشرق وسطی خاص طور پر سعودی عرب میں کشیدہ صورتحال کے باعث سعودیہ کے 3 بڑے ایئرپورٹ کی ایک دن میں 1010 پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے جمعرات کو ریاض ایئرپورٹ کی 334 پروازیں منسوخ ہوئیں 325 میں تاخیر ہوئی۔

اہم خبریں سے مزید