کراچی (نیوز ڈیسک) لوگ اب بچے کیوں نہیں چاہتے؟ دنیا بھر میں شرح پیدائش تیزی سے گرنے لگی، دو تہائی سے زائد ممالک میں شرح پیدائش نیچے ، نوجوانوں کا معاشی عدم تحفظ، مہنگے گھر اور دیر سے شادی پر بچوں سے گریز،یورپ میں ایک بچے والے خاندان بڑھ رہے ہیں۔