• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مخدوم رشید کے علاقے میں بچوں کی لڑائی میں زخمی شخص نشتر ہسپتال منتقل

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) مخدوم رشید کے علاقے میں بچوں کی لڑائی میں،فائرنگ سے زخمی شخص نشتر ہسپتال منتقل ۔ تھانہ مخدوم رشید کے علاقے چک 6ایم آر میں بچوں کی لڑائی کے دوران بڑوں نے مداخلت کی تو معاملہ جھگڑے میں تبدیل ہوگیا جھگڑے کے دوران عمران اور اللہ رکھا الیاس عمیر نے فائرنگ شروع کردی ایک گولی عمران کے بازو پر لگی جسے ریسکیو 1122نے زخمی حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کیا ۔
ملتان سے مزید