• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت ڈائیگناسٹک سینٹر میں 31 اکتوبر تک فری میڈیکل کیمپ جاری رہے گا

ملتان (سٹاف رپورٹر)الخدمت ڈائیگناسٹک سینٹر ملتان میں یکم اکتوبر سے لگایا جانے والافری میڈیکل کیمپ 31اکتوبر تک جاری رہے گاجس میں شہریوں کو ماہر ڈاکٹرز کی جانب سے مفت معائنہ و مشورہ فراہم کیا جائے گا، ڈائریکٹر ڈائیگناسٹکسینٹر ڈاکٹر محمد سرور چوہدری نے بتایا کہ کیمپ روزانہ صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک جاری رہے گا،کیمپ میں بچوں کے امراض، امراضِ نسواں و زچگی و بانجھ پن، دانتوں کے امراض اور چھاتی کی گلٹیوں کے معائنہ و مشورہ کے کلینکس قائم کیے گئے ہیں۔
ملتان سے مزید