• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ کینٹ کے علاقے سے 9 سالہ گھریلو ملازمہ لاپتہ ہوگئی

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) تھانہ کینٹ کے علاقے سے 9سالہ گھریلو ملازمہ کے لاپتہ ہو گئی ۔ پولیس کو بدھلہ سنت کے رہائشی آصف نے اطلاع دی کہ میری بیٹی کرن قاسم بیلہ میں اشرف سہو کے گھر گھریلوں ملازمہ کام کرتی تھی جو اچانک گھر سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی جسکی اطلاع بھی مجھے اشرف سہو نے دی میں نے اپنے قریبی رشتے داروں سے معلومات حاصل کی جس کے متعلق کچھ پتا نہ چل سکا ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر گھر کے اطراف میں لگے ہوئے سی سی ٹی کیمروں کی مدد سے بچی کی تلاش کیلئے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید