ملتان(سٹاف رپورٹر ) سابق وفاقی وزیر مذہبی امور علامہ سید حامد سعید کاظمی بیرون ملک دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،اس موقع پر ضلعی چیف آرگنائزر جماعت اہلسنت رحیم یار خان سید مظفر حسین شاہ،سید غضنفر علی بخاری،محمد عاصم سعیدی،حضور بخش سعیدی،حاجی غلام فرید سعیدی‘ اکمل سعیدی،منیر سعیدی سمیت دیگر نے ان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر پھولوں کے ہار پہنائے اور گلدستے پیش کئے ،اس موقع پر سید حامد سعید کاظمی نے ان کا شکریہ ادا کیا ۔