• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرانسپورٹزز کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری، گورنر پنجاب

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان نے کہا ہے کہ پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ عالمی مارکیٹ میں روزانہ کی بنیاد پر ردو بدل کا نتیجہ ہے۔ٹرانسپورٹزز کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔یہ بات اُنہوں نے گورنر ہاؤس لاہور میں پنجاب مزدا اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر شہزاد حیدروڑائچ اور جنرل سیکرٹری میاں عامر سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
لاہور سے مزید