اسلام آباد (عاصم جاوید) بانی پی ٹی آئی نے 190 ملین پاونڈز کیسمیں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت براہ راست نشر کرنے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی ۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت آج ہو گی۔