• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ کی سکھ برادری کو مبارکباد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کے موقع پر سکھ برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابا گرو نانک دیو جی نے اپنی تعلیمات کے ذریعے محبت، امن، بھائی چارے اور انسانیت کا درس دیا، جبکہ ان کا پیغام آج بھی اتحاد، رواداری اور مساوات کی اہمیت اجاگر کرتا ہے۔اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ دھرتی صدیوں سے مذہبی ہم آہنگی، رواداری اور بھائی چارے کی امین رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید