• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل کا حوالاتی ملائیشین باشندہ ہسپتال میں دم توڑ گیا

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر سٹاف رپورٹر) اڈیالہ جیل کا حوالاتی ملائیشین باشندہ ہسپتال میں دم توڑ گیا،جیل ذرائع کے مطابق این سی سی آئی اے راولپنڈی نے 13اکتوبر کو بحریہ ٹاؤن میں ایک غیرقانونی کال سینٹر پرچھاپہ مار کر130ملائیشین باشندوں کوحراست میں لیاتھا، اور ان کے خلاف ایف آئی آر نمبر 182/26 درج کی گئی تھی اس کیس میں گرفتار35سالہ فرینک لائن جوکہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں بند تھا۔

اہم خبریں سے مزید