• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد علی درانی کی ڈاکٹر شہزاد وسیم سے ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(پ،ر)سینیئر سیاستدان محمد علی درانی کی سینیٹ میں سابق اپوزیشن لیڈر اور وزیر مملکت داخلہ سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سے ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی ملاقات میں دونوں راہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیاملاقات میں ملک میں چھوٹے صوبوں اور مقامی حکومتوں کے قیام کی جدوجہد تیز کرنے کا فیصلہ ۔
اہم خبریں سے مزید