• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی ڈی اے کی منظوری کے باوجود گھر تعمیر پر پابندی کیخلاف رٹ، جواب طلب

پشاور(نیوز رپورٹر)پشاورہائیکورٹ نے ایبٹ آباد میں گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے )کی منظوری کے باوجود گھروں کی تعمیر کے منصوبے پرپابندی لگانے کیخلاف دائر رٹ پٹیشن پر فریقین سے جواب طلب کرلئے جبکہ جی ڈی اے کوبھی کیس میں فریق بنانے کی ضمنی درخواست منظور کرتے ہوئے مزید سماعت 18نومبر تک ملتوی کردی۔
پشاور سے مزید