• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ معدنیات صوبے کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، ڈاکٹرسرفرازشاہ

پشاور(جنگ نیوز)گورنر خیبر پختونخوا کے مشیر برائے محکمہ معدنیات ڈاکٹر سرفراز علی شاہ نے کہا ہے کہ محکمہ معدنیات کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور مفاد عامہ کے لئے تمام امور بہتر طریقے سے انجام دینے کے لئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے جبکہ معدنیات سے متعلق تمام تر امور کو مقررہ وقت میں مکمل کرنا ہے۔
پشاور سے مزید