• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پبلک سروس ڈیلیوری خدمتِ خلق کا اہم ذریعہ ہے، عامر جاوید

پشاور(جنگ نیوز)گورنر خیبر پختونخوا کے مشیر برائے قانون و پارلیمانی امور عامر جاوید نے کہا ہے کہ پبلک سروس ڈیلیوری خدمتِ خلق اور عوامی اعتماد کے استحکام کا اہم ذریعہ ہے۔ سرکاری افسران اپنے فرائض دیانت داری اور احساسِ ذمہ داری کے ساتھ انجام دیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز پشاور میں خاتون محتسب کے دفتر کے ساتھ تعارفی اجلاس کے دوران کیا۔
پشاور سے مزید