اسلام آباد (عاصم جاوید) پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر نے گورنر راج پر ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار کا جواب مسترد کر دیا۔ گزشتہ روز جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پارلیمان میں وہ رپورٹ پیش کرنا ضروری تھی جو گورنر راج کے نفاذ کیلئے صدر کو پیش کی گئی۔