اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) پاکستان سےاکتیس دسمبر تک چار لاکھ ٹن چینی برآمد ہونے کا امکان ،ڈپٹی پرائم منسٹر سینیئر محمد اسحاق ڈار کی سربراہی میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شوگر کی پرچون اور ھول سیل قیمت کنٹرول میں رکھنے والی کمیٹی نے اپنا مقصد حاصل کر لیا ھے شوگر انڈسٹری کو کمیٹی کی طرف سے عندیہ ملا ھے کہ نئے کرشننگ سیزن کے دوران اکتیس دسمبر تک پاکستان کے کل چار لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد کرےگا۔