• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان، انگلینڈ ،سری لنکا ایک روزہ سہ فریقی سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

راولپنڈی ( ناصر چشتی )پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ایک روز سہ فریقی سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی، قو می کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ کی تیاریوں اور مثبت کرکٹ پر مرکوز ہے۔ہفتہ کے روز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تینوں کیپٹنز نے ٹرافی کے پاس کھڑے ہو کر سیریز کے آغاز کی نوید سنائی ۔ایک روزہ سہ فریقی سیریز کا باقاعدہ آغاز اتوار کو روالپنڈی کرکٹ اسٹیڈم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ سے ہوگا۔ شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم 400 رنز کا ہدف حاصل کرنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے۔
اسلام آباد سے مزید