• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جڑواں شہروں میں2 افراد قتل ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)جڑواں شہروں میں 2 افراد قتل ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ،تھانہ واہ کینٹ یاسر محمود کو اور تھانہ کھنہ کے علاقہ صنم چوک میں مبین خان فائرنگ کرکے کو قتل کردیاگیا جبکہ تھانہ رتہ امرال کے علاقہ میں نالہ لئی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جسے ریسکیو1122نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال منتقل کردیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید