• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی سرکار کی بوکھلاہٹ، کاکروچ تحریک سربراہ کو برطانیہ جانے سے روک دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) مودی سرکارکی بوکھلاہٹ، کاکروچ تحریک سربراہ کو برطانیہ جانے سے روک دیا۔ لندن کی جامعات میں تحریک اور احتجاجی سرگرمیوں پر خطاب کرنا تھا،آکسفورڈ، کیمبرج و دیگر میں تقریبات طے تھیں۔ طلبا رہنما کے پاسپورٹ پر پابندی عائدہے،امیگریشن حکام ،سورو داس نے حکومت کو بزدل اور دانش دشمن قرار دے دیا۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق بھارت کی نوجوانوں کی زیرقیادت کاکروچ تحریک کے سربراہ سورو داس نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتی حکام نے انہیں برطانیہ جانے سے روک دیا۔

دنیا بھر سے سے مزید