ریاض(شاہدنعیم)شہزادہ سعود بن عبدالعزیز بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے، ایوانِ شاہی نے شہزادہ سعود بن عبدالعزیز بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کا اعلان کیا ہے، مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز منگل نمازِ عصر کے بعد جامع امام ترکی بن عبداللہ، ریاض میں ادا کی جائے گی۔