• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے پاکستان کے حوالے سے بیان کا خیرمقدم

اسلام آباد(راحت منیر/اپنے رپورٹرسے) پاکستان پیپلز پارٹی نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے پاکستان کے حوالے سے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات امن و استحکام کے فروغ کے لیے اہم ہیں۔

اہم خبریں سے مزید