راولپنڈی (حافظ وسیم اخترسٹاف رپورٹر) سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری ہو گئی،تھانہ جاتلی میں ایف آئی آر درج کرواتے ہوئے راجہ پرویز اشرف کے پرسنل سیکریٹری طیب فضل نے بتایاکہ سوہاوہ چکوال روڈ پر واقع ڈھوک امب میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر معمول کے مطابق چیکنگ کے لئے گیاوہاں پہنچ کرمعلوم ہواکہ رہائش گاہ پر تعینات فیملی ملازم جس کانام علی اکبر ہے ۔