• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارٹی کو اسپیس ملنی چاہئے، شوکت یوسفزئی

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ پارٹی کو اسپیس ملنی چاہئے، کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا، اداروں کیخلاف یوٹیوبرز کے کسی بیانیے کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں، ایمرجنسی اور گورنر راج کو 14 روز گزر چکے ہیں تاہم حکومت کا کوئی واضح وژن سامنے نہیں آیا۔ایک بیان میں شوکت یوسف زئی نے حکومت کی پالیسیوں اور کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومتی نااہلی کے باعث ملک بند گلی میں کھڑا ہے۔
اہم خبریں سے مزید