ابوظہبی(سبط عارف )متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی کے پاکستانی سفارت خانے اور دبئی میں پاکستانی قونصل خانے میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر تقریبات منعقد کی گئیں۔ابوظہبی میں سفیر پاکستان شفقت علی خان نے کشمیری عوام کی جدوجہدِ حقِ خودارادیت کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔دبئی میں پاکستانی قونصل خانے میں بھی تقریب منعقد ہوئی ۔