اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) سرحد سے باوزرز میں گیس آنا بند ھے وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں ماہ نومبر کے لئے ایل پی جی کے پندرہ کلو کمرشل سلنڈر کی قیمت بڑھا کر 7900روپے، 35 کلوگرام گیس سلنڈر کی بلیک میں قیمت بڑھا کر 18450 روپے تک پہنچ گئی ھے حالانکہ سوئی سدرن کے دو بحری جہاز گیس لے کر پورٹ قاسم پہنچے ھیں۔