• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کئی ماہ بعد بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں عمران اور بشریٰ سے ملاقات

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر۔ اسٹاف رپورٹر) کئی ماہ بعد بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروادی گئی ،دونوں میاں بیوی نے اپنی صحت اور جیل میں کے حالات سے آگاہ کیا، قانونی امور اور مقدمات سے متعلق نئی ہدایات بھی دیں ۔

اہم خبریں سے مزید