• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران سے اڈیالہ جیل میں کسی کو ملاقات کی اجازت نہ ملی

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر/ سٹاف رپورٹر) عمران سے اڈیالہ جیل میں کسی کو ملاقات کی اجازت نہ ملی ،منگل کو سابق وزیراعظم سے فیملی ارکان اور وکلاء کی ملاقات کادن تھا،عمران سے ملنے کے لئے ان کے بھانجے ،ڈاکٹر عظمی ٰخان کے بیٹے عبداللہ خان، کزن غازی برکی،بیرسٹر گوہر خان ،بیرسٹر سلمان اکرم راجہ،فیصل ملک ایڈووکیٹ ،نیاز اللہ خان نیازی ،اویس یونس ایڈووکیٹ اڈیالہ روڈ پہنچے لیکن پولیس نے انہیں اڈیالہ جیل تک پہنچنے کی اجازت نہ دی۔

اہم خبریں سے مزید