• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس، مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال

پیرس (رضا چوہدری / نمائندہ جنگ) فرانس میں مہنگائی، بڑھتے ہوئے اخراجات، تنخواہوں میں اضافے، سرکاری شعبوں کیلئے بجٹ میں کٹوتیوں اور تعلیمی اداروں کی خراب صورتحال کے خلاف جمعرات 5نومبر کو ملک گیر ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کئے گئے، مختلف شہروں میں ان احتجاجی مظاہروں میں لاکھوں افراد نے شرکت کی، مزدور تنظیموں، طلبہ، اساتذہ اور سرکاری و نجی شعبوں کے ملازمین کی جانب سے ہونے والی اس احتجاجی تحریک نے صدر ایمانویل میکرون کی حکومت پر دباؤ مزید بڑھا دیا۔

دنیا بھر سے سے مزید